Reciter: Nadeem Sarwar

میری صغرا کو کیا پتہ
میری صغرا کو کیا پتہ

نہ قاسم مہندیاں والا
نہ اکبر سہریاں والا
نہ اصغر لوریاں والا
نہ غازی علماں والا

میرا بچھڑ گیا ہر پیارا
میرا اجڑ گیا گھر سارا
میرا کوی نہیں رہا
میری صغرا کو کیا پتہ
ہاے کنبہ اجڑ گیا
میری صغرا کو کیا پتہ

میری صغرا کو کیا پتہ
وہ خاک پہ میرا اکبر
بے بازو شیر دلاور
وہ ٹکڑے قاسم مضطر
وہ خون میں ڈوبا لشکر

میرا بچھڑ گیا ہر پیارا
میرا اجڑ گیا گھر سارا
میرا کوی نہیں رہا
میری صغرا کو کیا پتہ
ہاے کنبہ اجڑ گیا
میری صغرا کو کیا پتہ

میری صغرا کو کیا پتہ
میں لاکھوں میں ہوں تنہا
کئی روز کا میں ہوں پیاسا
پردیسی اللہ راہسی
غربت کا میں ہوں مارا

میرا بچھڑ گیا ہر پیارا
میرا اجڑ گیا گھر سارا
میرا کوی نہیں رہا
میری صغرا کو کیا پتہ
ہاے کنبہ اجڑ گیا
میری صغرا کو کیا پتہ

میری صغرا کو کیا پتہ
غازی سقا ے سکینہ
نگران تھا جو چادر کا
دریا پہ گیا ہے مارا
سالار میرے لشکر کا

میرا بچھڑ گیا ہر پیارا
میرا اجڑ گیا گھر سارا
میرا کوی نہیں رہا
میری صغرا کو کیا پتہ
ہاے کنبہ اجڑ گیا
میری صغرا کو کیا پتہ

میری صغرا کو کیا پتہ
یثرب میں جس بھائی کا
وہ دیکھ رہی ہے رستہ
ظالم نے اس اکبر کا
برچھی سے کلیجہ چھیدا

میرا بچھڑ گیا ہر پیارا
میرا اجڑ گیا گھر سارا
میرا کوی نہیں رہا
میری صغرا کو کیا پتہ
ہاے کنبہ اجڑ گیا
میری صغرا کو کیا پتہ

میری صغرا کو کیا پتہ
میرے قاتل کی اب تیاری
تیروں کی بارش جاری
خیموں میں آہ و زاری
بیٹی اب میری باری

میرا بچھڑ گیا ہر پیارا
میرا اجڑ گیا گھر سارا
میرا کوی نہیں رہا
میری صغرا کو کیا پتہ
ہاے کنبہ اجڑ گیا
میری صغرا کو کیا پتہ

میری صغرا کو کیا پتہ
میری صغرا کو کیا پتہ

Meri Sughra Ko Kya Pata Lyrics Nadeem Sarwar Noha 2019

Meri Sughra Ko Kya Pata Lyrics Nadeem Sarwar Noha 2019

Urdu Lyrics

Join Khairilamal on WhatsApp

WhatsApp

Leave a Reply