Reciter: Ali Jee
Urdu Lyrics
ہاے او میرا غریب بابا
ہائے او میرا غریب بابا
اے شام دے لوگو میں سید ہاں
ہائے او میرا غریب بابا
نا کفن ملا، نہ دفن ہوا
میرا بابا پیاسا مار دیا
بازار شام کا مجمعہ تھا
سجاد غریب کا نوحہ تھا
کیوں باغی باغی کہتے ہو
کیا جرم تھا میرے بابا کا
سجدے میں نمازہ قتل کیا
میرا بابا پیاسا مار دیا
ہائے او میرا غریب بابا
نا کفن ملا، نہ دفن ہوا
میرا بابا پیاسا مار دیا
میرا بابا شان رسول اللہ
میرا بابا جان مدینہ تھا
چودہ، بارہ، پانچ میں بھی
بے شک انمول نگینہ تھا
سادات کے دل کو چاک کیا
میرا بابا پیاسا مار دیا
ہائے او میرا غریب بابا
نا کفن ملا، نہ دفن ہوا
میرا بابا پیاسا مار دیا
میرا بابا پاک نمازی تھا
اللہ بھی جس سے راضی تھا
میرا بابا ایسا قاری تھا
قرآن بھی جس کا حامی تھا
سجدے میں اس پر ظلم کیا
میرا بابا پیاسا مار دیا
ہائے او میرا غریب بابا
نا کفن ملا، نہ دفن ہوا
میرا بابا پیاسا مار دیا
پہلے تو پیار سے خط لکھ کے
دھوکے سے بلایا بابا کو
پھر کرب و بلا کے سہرا میں
کتنا ہے ستایا بابا کو
مہمان بنا کر لوٹ لیا
میرا بابا پیاسا مار دیا
ہائے او میرا غریب بابا
نا کفن ملا، نہ دفن ہوا
میرا بابا پیاسا مار دیا
بتلاو کیا میرا بابا
اک کفن کا بھی حقدار نہ تھا
بتلاو کیا میرا بابا
نانا کا ورثہ دار نہ تھا
لاکھوں نے اس کو گھیر لیا
میرا بابا پیاسا مار دیا
ہائے او میرا غریب بابا
نا کفن ملا، نہ دفن ہوا
میرا بابا پیاسا مار دیا
ہائے او میرا غریب بابا
ہائے او میرا غریب بابا