Reciter: Ahmed Raza Nasiri

Urdu Lyrics

حسین ثار اللہ
ابا عبد اللہ

اے حسین تیرا غم
دل پر میرے ہے رقم، یا حسین
مجھ پر رب کا ہے کرم، یا حسین
تسبیح دل یا حسین
یا حسین
یا حسین
یہ میرا دل نہیں
یہ ہے کربلا
غریب کربلا
دل کی ہے صدا
حسین ثار اللہ

منو این ہمه غم ارباب ارباب ببرم بحرم
ارباب ارباب ببرم بحرم
ارباب ارباب وائے وائے
نفس نفس من شعر غم تو ایشا اللہ بمیرم تو حرم تو
حسین ثارالله
حسین ثارالله
ابا عبد الله

کربلا اور میں
سامنے مولا کا حرم، یا حسین
سر پر غازی کا علم، ہر قدم
مولا مولا یا حسین
ہے میری آرزو
میری جستجو
ہے میرا آسرا
ہے میرا رہنما
حسین ثار اللہ

Join Khairilamal on WhatsApp

WhatsApp

Leave a Reply