Reciter: Ali Hamza

Urdu Lyrics

اے شمرِ لعین شاہؑ نے کہا نانا ؑ نبی میرا بابا علیؑ
بھائ امام بیٹؑے امام میرا باباؑ امام میںؑ ہوں امام

خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسین ؑ ہوں
مرضی خدا کی میریؑ رضا میں حسینؑ ہوں
خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسین ؑ ہوں

چاہوں ابھی سروں سے میںؑ ٹکرا دوں آفتاب
دریا میرے ؑ اشارے سے بن جاۓ سَیلِ آب
مُٹھی میں بند کر لوں ہوا میں حُسین ؑ ہوں
خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسن ؑ ہوں

ہونے سے میرےؑ صُبحُ ہے ہونے سے میرےؑ شام
بُجھ جائیں گے جہان کے آتش کدے تمام
جلتا رہے گا میرا دیا میں حسین ہوں

خنجر تلے یہ شاہ نے کہا میں حسین ہوں

کر دے جدا سر پسر نائب رسول
لے تو بھی کر کے دیکھ لے یہ کوششیں فضول
تجھ پر ابھی نہیں ہے کھلا میں حسین ہوں

خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسن ؑ ہوں

سن لو کوئ بھی دور ہو میراؑ ہی ہے وہ دور
سن لو کہ جیسے جیسے یہ گزرے گا وقت اور
گونجے گی اور میریؑ صدا میں حُسین ہوں

خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسن ؑ ہوں

یہ آج کا یزید ہے یا کل کے سب یزید
لے لے کے تیغِ ظلم بڑھیں جس قدر مزید
مُجھ کو نہ کر سکیں گے فناہ میں حُسین ہوں

خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسن ؑ ہوں

جس نے نوید روند دیا تاج و تحت و شام
احمدؐ کی نواسیؑ پر ہوں لاکھوں میرے سلام
بعدِ حُسین ؑ جس ؑ نے کہامیںؑ حُسین ؑ ہوں

خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسن ؑ ہوں

خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسن ؑ ہوں
مرضی خدا کی میریؑ رضا میں حسینؑ ہوں
خنجر تلے یہ شاہؑ نے کہا میں حُسن ؑ ہوں

Join Khairilamal on WhatsApp

WhatsApp
You are currently viewing Mai Hussain Hun Lyrics Ali Hamza Noha 2019

Leave a Reply