Reciter: Tejani Brothers

حسین دیں پناہ حسین شہنشاہ
حسین بے خطا حسین بادشاہ
ہمارا حسین تمھارا حسین
ہمارا حسین، تمھارا حسین

ہمارا حسین تمھارا حسین
ہر اک قوم نے یہ پکارا حسین

اے مولا میرے ہے وعدہ یہی
نہیں رک سکے گا ماتم کبھی
یہ جاں دینے کو بھی تیار ہیں
ہمارے لیے ہے یہ زندگی
شہر سے شہر گلی سے گلی
رہے تا قیامت عزا یہ تیری

ہمارا حسین تمھارا حسین
ہر اک قوم نے یہ پکارا حسین

فضاوں میں ہے یہ اب بھی صدا
جو ہل من کی کربل میں گونجی صدا
تیجانی یہی ہے اس کا سبب
کہ ہر اک زباں میں ہے باقی عزا
ہے دل میں جپا یہ ایسا دیا
کبھی بجھ نہ پاے گا جو با خدا

ہمارا حسین تمھارا حسین
ہر اک قوم نے یہ پکارا حسین

Urdu Lyrics

Join Khairilamal on WhatsApp

WhatsApp

Leave a Reply